لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16ان عورتوں کو امر و نہى کرنے کا کيا حکم ہے جن کا پرده مکمل نہيں ہے؟ اور اگر ان کو زبان سے امر و نہى کرتے وقت اپنى شہوت کے ابھرنے کا خوف ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
17ان لوگوں سے کيسے تعلقات ہونے چاہييں کہ جو ماضى ميں شراب خورى جيسے حرام افعال کے مرتکب ہوئے تھے؟download-disicon-7
18ان مؤمن جوانوں کا کيا فريضہ ہے جو مخلوط نظام تعليم والى بعض يونيورسٹيوں ميں برے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہيں؟download-disicon-7
19ايسا شخص جو معاشرے ميں خاص مقام رکھتا ہے اور اگر چاہے تو اپنے پر اعتراض کرنے والوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اگر اس کے ارتکاب گناہ اور جھوٹ بولنے کے شواہد موجود ہوں تو کيا ہم اس کو امر بالمعروف اور نہى عن ...download-disicon-7
20ايسى جگہ امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنے کا کيا حکم ہے جہاں واجب کو ترک کرنے والے يا حرام کو انجام دينے والے کى اہانت ہوتى ہو اور لوگوں کے سامنے اس کى حيثيت گھٹتى ہو؟download-disicon-7
21اگر ايک مسلمان شخص، قرائن کى رو سے اس نتيجہ پر پہنچے کہ اس کى زوجہ باوجود اس کے کہ چند بچوں کى ماں ہے پوشيدہ طور پر ايسے افعال کا ارتکاب کرتى ہے جو عفت کے خلاف ہيں، ليکن اس موضوع کو ثابت کرنے کے لئے اسdownload-disicon-7
22اگر برائى کا روکنا اس بات پر موقوف ہو کہ برائى اور اس کے انجام دينے والے کے درميان رکاوٹ پيدا کردى جائے اور رکاوٹ پيدا کرنا بھى اسے مارنے، قيد ميں ڈالنے، اس پر سختى کرنے يا اس کے اموال ميں تصرف کرنے۔ اگر ...download-disicon-7
23اگر ظالموں اور حاکمِ جور کے پاس علمائے اعلام کى آمد و رفت سے ان کے ظلم ميں کمى واقع ہوتى ہو تو کيا ان کے لئے ايسا کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
24اگر مفاسد کو روکنے کے لئے حکومت اسلامى کى طرف سے مامور اشخاص اپنے فرائض کو انجام دينے ميں کوتاہى کريں تو کيا اس وقت عام لوگ خود مفاسد کے سد باب کے لئے قيام کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
25اگر يونيورسٹى کے بعض حلقوں ميں اچهائياں متروک اور برائياں معمول ہوں اور امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کے لئے حالات مناسب اور فراہم ہوں، ليکن امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنے والا غير شادى شدہ ہو تو ...download-disicon-7
26اگر کسى ادارہ کے بيت المال ميں مسلسل غبن ہو رہا ہو اور ايک شخص خود کو اس لائق سمجھتا ہو کہ اگر يہ ذمہ دارى اس کے سپرد کر دى جائے تو اس کى اصلاح کر سکے گا، ليکن يہ ذمہ دارى اسے اس وقت تک نہيں مل سکتى جب ..download-disicon-7
27اگر کسى دفتر کے منتظم کے نزديک يقينى طور پر يہ بات ثابت ہو جائے کہ ان کے ادارے کے بعض ارکان غفلت سےکام ليتے ہيں يا فريضہ صلاه کو ترک کرتے ہيں اور ان کو وعظ و نصيحت کرنے کا بھى کوئى اثر نہ ہو تو ايسے افراد ...download-disicon-7
28اگر کوئى رشتہ دار گناہوں ميں آلودہ ہو اور ان کى پروا نہ کرتا ہو تو اس کے ساتھ صلہ رحمى کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
29اگر کوئي اوامر و نواھي کي مخالفت کرے تو؟download-disicon-0
30بعض برادران امر بالمعروف اور نہى عن المنکر اور وعظ و نصيحت کرنے کےلئے ايسے مقامات پر جاتے ہيں جہاں ممکن ہے بے پردہ عورتيں ہوں تو چونکہ وہ امر بالمعروف کرنے کے لئے وہاں گئے ہيں ان کےلئے بے پردہ عورتوں کى ...download-disicon-7